ALLAH HU AKBAR ⚔️ ⚔️
ALLAH HU AKBAR ⚔️ ⚔️
June 5, 2025 at 08:48 AM
پاکستان میں یوم عرفہ 6 جون بروز جمعہ ہوگا جو احباب روزہ رکھنے کے خواہشمند ہیں، وہ 8 ذوالحجہ (جمعرات) کو بھی روزہ رکھ لیں تو انہیں نفل روزے کا ثواب حاصل ہوگا اور سعودی عرب کے یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحجہ ان کے حساب سے کے ساتھ مشابہت بھی پیدا ہو جائے گی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اور عرفہ کے دن کا روزہ ، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا اور اگلے سال کے گناہوں کا بھی۔ ✨ صحیح مسلم#2746 اے اللہ! ہمیں یومِ عرفہ نصیب فرما اور اس دن ہمیں ایسی دعا عطا فرما جو کبھی رد نہ ہو۔ آمین یارب العالمین ♥️

Comments