✪مَکاتِب عِلاقَائے میوَات✪
June 17, 2025 at 12:44 PM
🌹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* ⬇️
*بیشک اللہ کسی مومن کے ساتھ ایک نیکی کے معاملے میں بھی ظلم نہیں فرماتا*
*اس کے بدلے اسے دنیا میں بھی عطا کرتا ہے اور آخرت میں بھی اس کی جزا دی جاتی ہے*
*(حدیث مبارک ' صحیح مسلم : ٧٠٨٩ )*
❤️
🥰
👍
🤍
🥹
🩵
17