✪مَکاتِب عِلاقَائے میوَات✪
June 18, 2025 at 02:59 PM
*حقیقت 💯*
*جو شخص لوگوں پر بھروسا کرے، وہ ذلیل ہوتا ہے*
*جو خود پر بھروسا کرے، وہ تھک جاتا ہے*
*جو اپنے مال پر بھروسا کرے، اس کا مال کم ہو جاتا ہے*
*جو اپنے علم پر بھروسا کرے ، وہ گمراہ ہو جاتا ہے*
*اور جو اللہ پر بھروسا کرے ، نہ وہ تھکتا ہے ، نہ کمی کا شکار ہوتا ہے ، نہ گمراہی کا ، اور نہ ذلت کا 💯*
❤️
👍
💯
🤲
💙
30