
Islamic Vibes
May 22, 2025 at 02:16 AM
بعض اوقات تھکن پیروں میں نہیں ہوتی، دل تھک جاتے ہیں، ایسے میں بس ایک ایسا پہلو کافی ہوتا ہے جہاں دل اپنا سر ٹکائے اور آرام کرسکے۔!🖤

❤️
🌹
🩵
3