Islamic Vibes
Islamic Vibes
June 18, 2025 at 10:04 AM
اگر جھولی گناہوں سے بھر جائے تو سمجھو ، وہ دل اب خالی نہیں رہا یہ احساس آخرت در اصل نجات کی پہلی سیڑھی ہے۔ رب کو منانا مشکل نہیں بس دو نفل عشق کے ، یا ایک آو بچی وہ تو بہانے ڈھونڈتا ہے بخشنے کے۔ ایک تو بہ کا کام ہے ... اور ایک تو یہ کی دیر پھر دیکھو، کرم کے بادل برسنے لگتے ہیں۔ رب کو بت نہ بناؤ، کہ صرف جنت کے بدلے سجدے چاہو بلکہ اسے محبوب بناؤ، کہ جنت دینے والے سے بڑھ کر جنت بنانے والا خوبصورت ہے۔ دل، وہی دل ہے جہاں اس کا بسیرا ہے بس دل کو پاک کرو، پھر جنت تمہارے اندر سے پھوٹے گی۔ جب تو اپنے رب کو جنت کے بدلے نہ مانے بلکہ اس کی قربت کو ہی جنت جانے تب تو گناہوں سے بھی پاک اور فاصلوں سے بھی آزاد ہو جاتا ہے.
❤️ 👍 5

Comments