
ADMISSION UPDATE 🎓
June 17, 2025 at 07:36 AM
*♨️ Great News! COMSATS University Fall-2025 Admissions Now Open 🌟*
⭕ The *Punjab Workers Welfare Fund (PWWF)* is once again offering *100% FREE EDUCATION* for children of industrial/mining workers at *COMSATS University* (Islamabad, Lahore, Abbottabad, Wah, Sahiwal, Vehari & Attock campuses) for the *Fall 2025* semester.
🎓 *Why Choose COMSATS University?*
COMSATS is one of Pakistan’s top public universities, known for its excellence in education, research, and innovation. Give your child a world-class education—absolutely free!
*Admission Last Date and Details*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b/2403
*📛 آج میں ایک ایسی مفید معلومات Share کرنے جا رہا ہوں جو شاید آج سے پہلے آپ میں سے بہت سے سٹوڈنٹس کو کسی نے نہیں بتائی ہونی اور نا زیادہ تر نے سنی ہونی۔۔۔*
*آپ میں سے یا آپ کے عزیزواقارب میں سے اکثر نے 12ویں کا امتحان دیا ہو گا اور اب مزید آگے پڑھنے کی خواہش رکھتے ہوں گے مثال کے طور پر BS وغیرہ کرنے چاہ رہے ہوں گے مگر زیادہ فیسیں ہونے کی وجہ سے زیادہ تر کسی اچھی University میں داخلہ نہیں لے پاتے۔ تو آج میں آپ کو ایک ایسے ادارے کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کا شمار پاکستان کی بہترین Universities میں ہوتا ہے.*
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
*▪️ تو میں بات کر رہا ہوں COMSATS University Islamabad کی۔ اس کے 6 Campus ہیں۔ `Main کیمپس اسلام آباد میں اس کے علاوہ لاہور، وہاڑی، ساہیوال، ایبٹ آباد، اٹک اور واہ ہے۔` یہ ایک فیڈرل یونیورسٹی ہے اور Fee کے معاملے کسی بھی Private یونیورسٹی سے کم نہیں ہے۔ BS کے ایک Semester کی Fee سوا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک ہے اور ہر Semester بڑھتی ہی جاتی ہے۔*
*▪️ اب آپ سب یہ سوچ رہے ہوں گے اس ادارے میں ایسی کیا خاص بات ہے جو اسے باقی اداروں سے سب سے منفرد بناتی ہے اور میں کیوں اس کا ذکر کر رہا ہوں جبکہ اس کے اخراجات بھی بہت زیادہ ہیں، تو زرا صبر کیجئے۔*
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
*▪️ اب آتے ہیں اصل بات کی طرف کہ ایسی کیا خاص بات ہے جو اسے باقی اداروں سے سب سے منفرد بناتی ہے۔ تو وہ بات یہ ہے کہ COMSATS یونیورسٹی میں `PWWB (Punjab Worker Welfare Board` کی طرف سے ایک مخصوص کوٹا Offer کیا جاتا ہے جسے Labour کوٹا کہتے ہیں۔ جس کا مقصد فیکٹری میں کام کرنے والے Workers یا لیبر کے بچوں کو مفت تعلیم دینا ہےاور COMSATS یونیورسٹی یہ Scholership ہر Semester ایڈمیشن میں offer کرتی ہے۔*
*▪️ پہلے صرف لاہور Campus سب سے پہلا ادارہ تھا جو یہ Offer کر رہا تھا مگر اب پچھلے ایک سال سے اس کے سارے کیمپس یہ Offer کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ اور بھی یونیورسٹیز Labour کوٹا پر ایڈمیشن Offer کرنے لگ گئی ہیں جیسا کہ*
* Superior University
* UMT
* UCP
وغیرہ ۔
*مگر ان سب میں سب سے بہترین سہولیات COMSATS یونیورسٹی کا لاہور والا Campus دے رہا ہے۔ بہترین اس صورت میں کہ اس میں آپ کو بار بار Documents کی Attestation کرا کے جمع نہیں کرانے پڑتے آپ نے بس Admission کے Time ہی Attest کرا کے جمع کرانے ہوتے ہیں اور پھر باقی کے 4 سال میں کوئی بھی اضافی Document کو Attest نہیں کرانا اور نا ہی جمع کرانا ہے اس کے باقی Campuses کا مجھے Confirm نہیں پتا کہ ان میں بھی Same ایسے ہی ہوتا ہے یا مختلف ہے ۔ اس کے علاوہ باقی جو بھی یونیورسٹیز Labour کوٹا پر Admission دیتی ہے وہ بہت زلیل کرتی ہے. آپ نے Documents تو Attest کرا کے دینے ہی ساتھ میں وہ پہلے سمسٹر کی فیس بھی مانگتے ہیں اور آپ کو وہ ہر حال میں جمع کرانی ہوتی ہے ورنہ Admission نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ ہر سمسٹر Documents کو Attest کرا کے جمع کراؤ اور University کی Management سے الگ زلیل ہو اگر دیر کر دی تو وغیرہ وغیرہ۔*
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
*▪️ اس لیے اس معاملے میں COMSATS یونیورسٹی لاہور بہترین ہے جس میں اگر آپ نے Admission کے وقت Documents جمع کرا دیے تو دوبارہ وہ آپ سے نہیں مانگے گے نا ہی پہلے سمسٹر کی فیس مانگے گے نا یونیورسٹی کی Management سے زلیل ہونا پڑے گا۔ 4 سال سکون سے گزریں گے اس کے علاوہ یہ بھی نہیں ہوگا کہ آپ کو الگ سے پڑھایا جائے گا یا آپ کی Degree کی کوئی Value نہیں ہوگی بلکہ آپ Regular یعنی ان students کے ساتھ پڑھو گے جو فیس دے کر پڑھتے ہیں۔ اپ بالکل ایک Regular طالب علم ہوگے آپ کا کچھ بھی الگ سے نہیں ہو گا وہی کلاس، وہی سٹاف، وہی ڈگری سب کچھ وہی ہوگا جو ایک Regular فیس دینے والے Student کے لیے ہوتا ہے کسی طرح کی کوئی بھی Discrimination نہیں ہوگی۔ آپ ایک Regular سٹوڈنٹ ہی رہو گے بس فرق صرف اتنا ہو گا کہ آپ فیس کا ایک پیسہ بھی نہیں دو گے یونیورسٹی کو۔*
*تحریر زیادہ لمبی ہونے کی وجہ سے دو حصوں میں شئیر کی جائے گی، اگر پسند آئے تو ریکٹ کریں تاکہ آگے بھی شئیر کی جائے*
(جاری ہے)
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b

👍
❤️
🌸
🤝
😂
😍
😮
🙏
🤍
❤
149