
Pakistan Jobs 2025
May 21, 2025 at 05:13 PM
👈 مالی سال 2025-2026 میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 20 فیصد اضافہ کرتے ہوئے BISP کا سالانہ بجٹ 716 ارب رکھا گیا ہے۔۔۔
👈 مزید یہ کہ BISP کی سہ ماہی قسط 13500 روپے سے بڑھا کر 14500 کی جائے گی جسکا اطلاق جنوری 2026 سے ہوگا۔۔۔
👈 مزید یہ کہ بینظیر تعلیمی وظائف کی رقوم میں بھی فی بچہ یا بچی 500 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔
👈 30 جون 2025 تک ڈائنامک سروے نہ کروانے والی BISP خواتین کو جولائی تا ستمبر والی قسط نہیں ملے گی لہٰذا ایسی خواتین جو BISP پروگرام سے مسلسل امداد وصول کر رہی ہیں اور ابھی تک انھوں نے دفتر سے اپنا سروے نہیں کروایا تو وہ 30 جون سے پہلے پہلے اپنا سروے لازمی کروا لیں۔۔۔
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام*
*حکومت پاکستان*