
مسلم امہ کی پکار
May 29, 2025 at 08:29 AM
*شیخ سدیس حجاج کرام کو نصیحت کرتے ہوئے کہ رہے ہیں:*
*کہ اپنا وقت موبائل میں تصویر اور ویڈیو بنانے میں ضائع نہ کرو بلکہ اپنے وقت کو قیمتی بنائو اور اپنے آپ کو اعمال صالحہ میں مشغول رکھو۔*
*اسی طرح راستے میں صفیں بنانے سے بچو اور جو جگہیں نماز کےلئے مختص ہیں وہیں نماز ادا کرو ۔۔۔*
❤️
🤲
❤
👍
💓
💞
💯
25