مسلم امہ کی پکار
مسلم امہ کی پکار
June 2, 2025 at 05:31 PM
واہ ۔۔۔۔ عرب میڈیا پر ایک طالب علم کا امتحان کا پرچہ کافی وائرل ہو رہا ہے جس میں قرآن پاک کی آیت : خُلِق الاِنسانُ مِن عجل کی ترکیب پوچھی گئی ہے ۔۔۔ تو طالب علم نے ترکیب کرتے ہوئے خُلِق کو فعل ماضی مجہول لکھنے کی بجائے یہ لکھا کہ یہ وہ فعل ماضی ہے جس کا فاعل ذکر نہیں کیا گیا اور ساتھ بریکٹ میں لکھا کہ جس فعل کے فاعل اللہ سبحانہ و تعالی ہیں میں اس کو کبھی فعلِ مجہول نہیں لکھوں گا ۔۔۔ کیونکہ یہ الفاظ اللہ سبحانہ و تعالی کے ادب کے خلاف ہیں جب اس کا پیپر چیک ہوا تو نیچے پیپر چیک کرنے والے استاد نے بھی اس کے اس ادب کی حوصلہ افزائی کی اور علم و عمل میں برکت کی دعائیں دی ۔۔۔۔ *واٹس ایپ چینل لنک 👇🏻👇🏻👇🏻* https://whatsapp.com/channel/0029Vag3NNd77qVZLJjMpY0M
Image from مسلم امہ کی پکار: واہ ۔۔۔۔ عرب میڈیا پر ایک طالب علم کا امتحان کا پرچہ کافی وائرل ہو رہا...
❤️ 🤲 👍 29

Comments