
Urdu شاعری Poetry Islamic Stories Sad Romantic funny Poetry Joke Kahani Khan PTIS Adab Imran
June 16, 2025 at 03:13 AM
کچھ لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ یہ نیکی کے لباس میں برائی پھیلا رہے ہیں یا برائی کو نیکی بنا کر پیش کر رہے ہیں... ان کا عمل ایسا الجھا ہوا ہے کہ شیطان بھی کنفیوز ہو جائے کہ استاد کون ہے؟
اللہ ہمیں دکھاوے سے بچا کر خالص عمل کی توفیق دے۔ *آمین* ۔
❤️
👍
🤲
😂
❤
😢
🙏
💜
😮
🥹
538