زعیم العلما کوچنگ سینٹربائسی،پورنیہ
زعیم العلما کوچنگ سینٹربائسی،پورنیہ
June 7, 2025 at 09:49 AM
سلام الفت و محبت: پروردگار عالم! عید قرباں کے صدقے ہمیں اپنی انا، غرور و تکبر، حسد و کینہ، خود پسندی و ریاکاری یعنی اپنی نفس کو قربان کرنے کی توفیق عطا فرما، ساتھ ہی ہمیں للھیت، اخلاص، ایثار اور دین کی خاطر مر مٹنے کا پاکیزہ اور سچا جذبہ عطا فرما_آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ #سبھی_خوش_عقیدہ_اہل_ایمان_کو_بقرہ_عید_مبارک تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال *دعا جو:* عؔروج مصباحی زعیم العلما کوچنگ سینٹر بائسی، پورنیہ 10/ذی الحجہ 1446ھ
❤️ 🌹 👍 9

Comments