Maktaba Farooq
Maktaba Farooq
June 15, 2025 at 05:56 PM
📘 *تفسیر آیاتِ عظمتِ صحابہؓ — مکتبہ فاروق کی ایک شاندار پیشکش* مکتبہ فاروق کو یہ سعادت حاصل ہوئی ہے کہ اس نے ایک نہایت اہم، علمی اور دینی خدمت انجام دی ہے: "تفسیر آیاتِ عظمتِ صحابہؓ" یہ عظیم الشان تفسیر ممتاز عالم دین مفسرِ قرآن حضرت مولانا محمد عدنان دامت برکاتهم کی علمی کاوش ہے۔ یہ تفسیر جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، حضرات صحابۂ کرامؓ کی شان، عظمت اور مقام سے متعلق قرآنِ کریم کی 1200 سے زائد آیات کی مختصر، دلنشین اور عام فہم تشریح پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کی قدر و عظمت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ: شیخ العرب والعجم حضرت مولانا محمد مکی صاحب دامت برکاتهم نے اس کو پسند فرمایا۔ حضرت مولانا منظور مینگل صاحب نے بھی اس کی تحسین فرمائی۔ حضرت مولانا مفتی مختار الدین صاحب کے الفاظ میں: "یہ کتاب صحابۂ کرامؓ کے امت پر احسانات کا قرض اتارنے کی ایک کوشش ہے، جو ہمارے ذمے ایک فرض کے درجے میں ہے۔" الحمد للہ! مکتبہ فاروق نے اسے اعلیٰ طباعت، معیاری جلد بندی اور خوبصورت انداز میں شائع کر کے اہل علم، اہل دل اور اہل ایمان کے لیے ایک بیش قیمت تحفہ بنا دیا ہے۔ 📚 اہلِ حق، اہلِ علم اور شوقین حضرات سے گزارش ہے کہ اس تفسیر کو ضرور حاصل کریں، خود بھی مطالعہ کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ _______________________ کتاب کے آرڈر کے لیے رابطہ کریں 7409790171 واٹساپ کریں 👇 https://wa.me/+917409790171 مزید نئی کتب کے لیے مکتبہ فاروق کا واٹساپ گروپ جوائن کریں 👇 https://chat.whatsapp.com/FifgMUtNQ977s5hQjwBYX9 ٹیلگرام چینل بھی جوائن کریں 👇 https://t.me/MaktabaFarooq واٹساپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029VaFYLIgGZNCyld3V4k3a

Comments