
Maktaba Farooq
June 16, 2025 at 01:22 PM
*پیارے بچوں کے اعمال و اوصاف*
صفحات : 312
قیمت : 500/
______________________
آفر قیمت 260 ڈاک خرچ کے ساتھ
رابطہ کریں مکتبہ فاروق
7409790171
________________________
📘 *کتاب کا تعارف:*
مکتبہ فاروق کی شائع کردہ یہ نہایت مفید اور سبق آموز کتاب "پیارے بچوں کے اعمال و اوصاف"، مولانا محمد نعمان صاحب (کراچی) کی تحریر ہے، جو بچوں کی دینی، اخلاقی اور عملی تربیت کے لیے نہایت مؤثر انداز میں مرتب کی گئی ہے۔
یہ کتاب بچوں کو نیکی کی ترغیب اور برائی سے بچنے کی رغبت دیتی ہے، اور ان کے روزمرہ اعمال کا جائزہ لینے کے لیے آسان انداز میں خود احتسابی کا مزاج پیدا کرتی ہے۔
سادہ زبان، دلکش انداز اور بچوں کی ذہنی سطح کے مطابق ایک ایسا تربیتی نسخہ ہے، جو والدین، اساتذہ اور مربی حضرات کے لیے بھی ایک قیمتی تحفہ ہے۔
___________________
کتاب کے آرڈر کے لیے رابطہ کریں
7409790171
واٹساپ کریں 👇
https://wa.me/+917409790171
مزید نئی کتب کے لیے مکتبہ فاروق کا واٹساپ گروپ جوائن کریں 👇
https://chat.whatsapp.com/FifgMUtNQ977s5hQjwBYX9
ٹیلگرام چینل بھی جوائن کریں 👇
https://t.me/MaktabaFarooq
واٹساپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VaFYLIgGZNCyld3V4k3a
😢
1