😂 اردو لطیفے  Urdu Jokes Funny  Poetry Status & Memes Comedy Ishq Romantic Video WhatsApp Love Link🤩
😂 اردو لطیفے Urdu Jokes Funny Poetry Status & Memes Comedy Ishq Romantic Video WhatsApp Love Link🤩
June 18, 2025 at 10:01 AM
آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے شوہر سے پوچھا: "کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں" جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر نے مسکرا کر کہا: "ارے نہیں بالکل بھی نہیں" بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی: "ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے" حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا: " جانے من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے آتا ہوں ۔ کاپی😅😅😅
Image from 😂 اردو لطیفے  Urdu Jokes Funny  Poetry Status & Memes Comedy Ishq Romantic Video WhatsApp Love Link🤩: آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے شوہر سے پوچھا: "کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہو...
😂 ❤️ 👍 😮 😢 🙏 463

Comments