
M. Zahid Iqbal - PakEduCareer Educational Updates
June 15, 2025 at 05:40 AM
*محکمہ زراعت، زرعی توسیع سندھ، حیدرآباد*
داخلہ برائے سال 2025-26
ڈائریکٹریٹ آف ٹریننگ، زرعی توسیح سندھ کی طرف سے دو سالہ ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
* دو سالہ ڈپلومہ کورس بابتہ فیلڈ اسسٹنٹ/اسٹاک اسسٹنٹ بمقام ادارہ زرعی تربیت سکرنڈ/جیکب آباد
* دو سالہ ڈپلومہ کورس بابتہ فیلڈ اسسٹنٹ (زنانہ) بمقام ادارہ زرعی ترقیاتی تربیت سکرنڈ
درخواست فارم جمع کرانے کی *آخری تاریخ 30 جون 2025* ہے۔ پری انٹری ٹیسٹ متعلقہ ایگریکلچر ٹریننگ سینٹر جیکب آباد پر 14 جولائی 2025 اور ایگریکلچر ٹریننگ سینٹر سکرنڈ پر 15 جولائی 2025 کو منعقد ہوں گے۔

👍
❤️
😢
4