
M. Zahid Iqbal - PakEduCareer Educational Updates
June 19, 2025 at 07:35 AM
📢 *اگر آپ نے کسی بھی وقت یہ دیکھنا ہو کہ پاکستان میں کن کن یونیورسٹیز اور انسٹیٹیوٹس کے ایڈمیشن اوپن ہیں۔ تو ہماری اس ویب سائٹ سے آپ کو ساری انفارمیشن مل جائے گی۔* 🎓🥳
`Link:` https://pakeducareers.com/
اس وقت بھی پاکستان بھر میں 280 سے زیادہ اداروں میں بیچلرز، ماسٹرز، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام، بی ایس 5th سمسٹر، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلے کھلے ہیں اور ان سب کی تفصیلات ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔👍🏻
آپ ان داخلوں کو پروگرام کے اعتبار سے ترتیب دے سکتے ہیں، اسکے علاوہ شہر، صوبے اور گورنمنٹ یا پرائیویٹ سیکٹر کے حساب سے بھی!😊

👍
❤️
😂
31