
Sab Se Alag Post
June 17, 2025 at 11:12 AM
اللّٰہ دلوں کے حال جانتا ہے،
اگر دل سے معافی مانگی جائے تو وہ ضرور معاف کرتا ہے،
اور جو انسان سچے دل سے "معاف کر دو" کہے،
وہ رشتہ ٹوٹنے نہیں دیتا۔
*"مجھے #معاف کر دو، اگر دل دکھایا ہو۔"*
یہ جملہ خود بہت بڑی #محبت کی نشانی ہے۔
❤️
👍
❤
🤲
🫀
💗
🖤
😂
😢
🙏
80