
مُخْتَصَر پُر اَثَر
June 19, 2025 at 11:36 AM
تم لوگوں کی باتوں سے غمگین نہ ہونا
لوگ تمہارے بارے میں وہ کچھ کہیں گے جو تمہارے اندر نہیں ہے، تو ان پر کان نہ دھرنا
اور ان لوگوں سے تسلی لینا جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں، حالانکہ وہ تم سے کہیں بہتر تھے۔
لوگوں نے نبی کریم ﷺ کو جادوگر کہا مجنون کہا ۔
لوگوں نے حضرت مریم علیہا السلام پر بدکاری کی تہمت لگائی۔
پس اس حقیقت کو اپنی آنکھوں کے سامنے رکھو۔
لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے بارے میں یہ تک کہہ دیا کہ اس کی بیوی ہے، اس کی اولاد ہے
تو کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ تم لوگوں کی زبان سے بچ سکو گے؟
❤️
👍
💯
😢
🙏
❤
🫀
💗
💫
😮
86