Digital Library
May 27, 2025 at 01:24 PM
*وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی عام تعطیل ہوگی۔*
❤️ 👍 🙏 14

Comments