Hamza Shafqaat
Hamza Shafqaat
May 29, 2025 at 03:59 PM
*میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی نوا کلی میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف بڑی کارروائی* کمشنر کوئٹہ ڈیویژن/ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر کارروائی عمل میں لائی گئی اسسٹنٹ کمشنر صدر حمزہ انجم اور ایم سی کیو انسدادِ تجاوزات سیل انچارج علی رضا درانی کی سربراہی میں کی جانے والی کارروائی میں 15 سے زائد غیر قانونی پیٹرول پمپس کو سیل کر دیا گیا اور 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مزید برآں پیٹرول پمپ یونٹس کو ضبط کر کے نکارہ بنا دیا گیا۔

Comments