Hamza Shafqaat
Hamza Shafqaat
May 29, 2025 at 04:00 PM
*میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی نوا کلی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، 6 افراد گرفتار کمشنر کوئٹہ ڈیویژن/ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے انسدادِ تجاوزات سیل انچارج علی رضا درانی نے مجسٹریٹ ضلعی انتظامیہ حسیب کے ہمراہ نوا کلی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی، جس دوران تجاوزات میں ملوث 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، جب کہ دوکانوں سے باہر موجود سامان کو ضبط کر لیا گیا۔
👍 1

Comments