FUN & LEARN
June 17, 2025 at 08:07 AM
تو لاکھ بے وفا ہے مگر سر اٹھا کے چل
دل رو پڑے گا تجھے پشیمان دیکھ کر
ظاہر نہ ہو کہ مجھ سے تیرا واسطہ بھی ہے
سب کی نظر ہے تجھ پہ میری جان دیکھ کر
❤️
3