📿ZIKRoDUROOD📿
📿ZIKRoDUROOD📿
May 30, 2025 at 03:28 AM
*آج کی حدیث شریف* *02 ذوالحجہ شریف 1446ھ* *30 مئی 2025 جمعہ* #hadees #calendar فرمانِ آخری نبی ﷺ: "جمعہ کے دن مجھ پر📿درود کی کثرت کرو کہ یہ دن مشہود ہے، اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور مجھ پر جو📿درود پڑھے گا پیش کی جائے گا۔" (ابنِ ماجہ، 291/2، حدیث:1637) . 🗓 آج کی بات 🗓 "نیک بننے کے لئے ایسے کوشش کرو جیسے خوبصورت دکھنے کے لئے کرتے ہو۔"
Image from 📿ZIKRoDUROOD📿: *آج کی حدیث شریف* *02 ذوالحجہ شریف 1446ھ* *30 مئی 2025 جمعہ* <a class=...
❤️ 👍 3

Comments