
BotMaster Official
June 7, 2025 at 08:29 AM
عید الاضحٰی کی خوشیوں بھری مبارکباد
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحٰی کی دلی مبارکباد!
اللہ پاک آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کے رزق میں کشادگی، صحت میں برکت، اور زندگی میں خوشیاں عطا فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا پیغام لائے۔ آمین
عید مبارک!
منجانب
ڈاکٹر جمیل اختر انجم
ولد ڈاکٹر محمد رمضان انجم
(منکیرہ والے)
-----------------------------------
بھکر سافٹ اینڈ ویب سلوشنز
دریاخان روڈ بھکر
❤️
👍
5