
Zulfi Subhani
June 19, 2025 at 08:29 PM
*گونگے شیطان نہیں، حق گو عالم بنو....*
*عن الأستاذ أبي القاسم القشيري رحمه الله قال وسمعت أبا علي الدقاق يقول من سكت عن الحق فهو شيطان أخرس.*
امام ابو زکریا محی الدین یحییٰ بن شرف نووی متوفی 676 ھجری اپنی کتاب المنھاج شرح صحیح مسلم بن الحجاج میں نقل فرماتے ہیں کہ،
*استاذ ابوالقاسم قشیری رحمة الله عليه فرماتے ہیں کہ،*
*میں نے عارف بالله ابو علی دقاق رحمة الله عليه کو فرماتے ہوئے سنا،*
*آپ فرماتے ہیں کہ حق سے چپ رہنے والا گونگا شیطان ہے.*
*(المنھاج شرح صحیح مسلم بن الحجاج، ج 2 ،ص 20)*
(حق نہ بولنے والا، مصلحت کے نام پر چاپلوسی کرنے والا، لوگوں کی ناراضگی سے ڈرنے والا،
قورمے، افلاطون، جوڑے جامے، خلافت نذرانے چندے کے چکر میں حق کو چھپانے والا گونگا شیطان ہے..... اللہ عزوجل اپنے حبیب پاک صاحب لولاک ﷺ کے طفیل ہمیں مجدد الف ثانی، امام احمد رضا بریلوی رحمھما اللہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے.... زلفی سبحانی)
*واٹس ایپ چینل لنک...* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaBBYrpKmCPH3e4tB211
*یوٹیوب چینل لنک...* 👇
https://youtube.com/@zulfisubhani?si=zD7RFjx-PAoELTN6
✍................ *Zulfi Subhani.*
☎................. *8080603074.*
❤️
🌹
2