
Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
June 19, 2025 at 11:55 PM
بی ایڈ 1.5 سالہ پروگرام، تھرڈ سمسٹر، ٹیچنگ پریکٹس-II کا انٹرنشپ دورانیہ 18 اگست 2025ء تا 18 ستمبر 2025ء تک جاری رہے گا۔
●۔فائنل لیسن پلان مورخہ 21 ستمبر 2025ء کو پریزینٹیشن کے ساتھ لئے جائیں گے۔
یاد رہے؛ ہر ریجن میں دی ہوئی انٹرنشپ تاریخوں اور لیسن پلان جمع کروانے کی تاریخوں میں تھوڑا بہت فرق ہوسکتا ہے۔
اپنے ریجنل کورس کوآرڈینیٹر کی ہدایات پر عمل پیرا ہوں!
