
Naat Sharif Status
June 7, 2025 at 02:27 AM
*🌹🌹 آپ كو عید بہت بہت مبارک ہوں🌹🌹*
*السلام علیکم ورحمة الله تعالیٰ وبرکاتہ*
*آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!*
*خدائے تعالی آپ کو شفا و صحت، خیر و عافیت اور نیکیوں کے ساتھ سلامت رکھے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، مسرتوں اور شادمانیوں سے بھر دے۔*
*✍️ محمد بشیر احمد رضوی*
❤️
🤲
👍
❤
🥰
🇵🇸
🤍
🤝
☺
☺️
188