UNITED DOCTORS GROUP 🩺🥼
UNITED DOCTORS GROUP 🩺🥼
June 19, 2025 at 12:02 PM
🔹 جِنّاح نیشنل میڈیکل سینٹر کو کنسلٹنٹ ڈاکٹرز درکار ہیں 🔹 📍 مقام: ذکریا چوک روڈ، شوکت بیکری کے سامنے شاہ لطیف پولیس اسٹیشن کے قریب شاہ لطیف ٹاؤن، کراچی، سندھ --- ضرورت ہے: ✅ چائلڈ اسپیشلسٹ ✅ گائناکالوجسٹ (خاتون معالج) --- 🔸 اہلیت: MBBS / FCPS / MCPS کم از کم 3 سال کا متعلقہ تجربہ --- 📲 اپنا WhatsApp CV پر بھیجیں: 0333-7398698

Comments