
Mohaddis Media
June 16, 2025 at 06:29 AM
*آزمائش سے بچنے کی دعا*
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اکثر ان کلمات سے اللّٰہ تعالٰی کی پناہ طلب کرتے تھے
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ جَھْدِ الْبَلَاءِ وَ دَرَکِ الشَّقَاءِ وَ سُوءِ الْقَضَاءِ وَ شَمَاتَةِ الْاَعْدَاءِ*
(صحیح بخاری:6347)
*’’اے اللّٰہ! بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں آزمائش کی سختی، بد بختی کے پا لینے، بری تقدیر اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔‘‘*
📢 مستند علمی و تحقیقی اور معلوماتی مواد حاصل کرنے کےلیے محدث میڈیا کو فالو کیجئیے! اور ہماری دیگر خدمات وزٹ کرنے کےلیے مندرجہ ذیل لنک ٹری پر کلک کریں۔
https://linktr.ee/MohaddisMedia
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

❤️
👍
🙏
7