
Mohaddis Media
June 19, 2025 at 05:28 AM
*سفر سے واپسی پر مسجد میں دو رکعتیں ادا کریں!*
حضرت کعب بن مالک ؓسے روایت ہے کہ
«أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ، ضُحًى دَخَلَ المَسْجِدَ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ»
(صحیح بخاری: 3088)
*نبی کریم ﷺ جب چاشت کے وقت سفر سے واپس تشریف لاتے تو مسجد میں آکر بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔*
🔖 *وضاحت:*
سفر جہاد ہو یا سفر حج وعمرہ یا کوئی اور سفر، خیریت کے ساتھ گھر واپسی پر بطور شکرانہ دو رکعت ادا کرنا مسنون امر ہے۔

❤️
👍
6