Students Nexus By SMY
June 17, 2025 at 04:09 PM
یہ بات واضح کر دی گئی ہے کہ اس سال UHS کا MDCAT ٹیسٹ صرف پنجاب کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے مؤثر ہوگا۔ یعنی ہر طالبعلم صرف اپنے صوبے میں ہی انٹری ٹیسٹ دے سکے گا، پچھلے سال کی طرح دیگر صوبوں میں اپلائی یا mix-up نہیں ہوگا۔ یہ فیصلہ ہر صوبے کے میڈیکل داخلہ نظام کو منظم رکھنے کے لیے لیا گیا ہے۔
#copied
#mdcat2025
❤️
👍
😢
😂
🙏
13