ادھـــــّْ͢ـــورا عــشـــــّْ͢ـــق💔
June 19, 2025 at 06:28 PM
_میں اس کے بولے جھوٹ کو سچ مان لیتا تھا جبکہ مجھے سچ پتہ ہوتا تھا مجھے یہ بھی معلوم ہوگیا تھا کہ وہ نہیں ساتھ نبھاۓ گا میں پھر بھی جُڑا رہا میں نے اسکی دی ہوئی ہر اذیت خوشی خوشی قبول مگر آخری وار جو اسنے کیا وہ میرے کردار پر تھا اور پھر میں نے اپنے قدم پیچھے کرلیے چھوڑ دیا ہر وہ رستہ جس پر مجھے الہام تھا کہ یہاں ہمارا سامنا ہو سکتا ہے🙂_💔
😢
❤️
👍
🙏
30