𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲🌸📚✍️
June 17, 2025 at 04:26 AM
*سکون کی تلاش میں نکلو، خود کو کسی چیز کے ماتحت مت کرو، یہ دنیا ہمارے لئے بنی ہے ہم دنیا کیلئے نہیں۔موسیقی سنو، کتابیں پڑھو، صبح اُٹھ کر سورج کی کرنوں کو محسوس کرو،دن میں ہر چیز کا رویہ دیکھو کہ میں کتنا خاص ہوں کسی جاندار چیز کیلئے، شام میں ڈوبتے سورج سے زوال کا پتا لگاو کہ وقت کتنا کم ہے، رات کے وقت تنہا چاند دیکھو کہ کوئی کسی کا نہیں شائد سکون ملے اور ہاں محبتیں کرو۶۷۸۔💔🌸*
*ᴀᴋʙᴀʀ ᴡʀɪᴛᴇʀ 💔🍃*
❤️
👍
😢
❤
🥹
👏
🪫
🫣
💔
💞
68