Peer Nazir & Sons Manpower Services Lic No 3643/Rwp Jobs Portal
Peer Nazir & Sons Manpower Services Lic No 3643/Rwp Jobs Portal
June 19, 2025 at 08:22 AM
*اسلام و علیکم امید ہے تمام صارفین خیریت سے ہونگے* *کویت کے ٹیسٹ انٹرویوز کے لیے جمعہ اور ہفتہ تک رجسٹریشن جاری ہے ، لہذا جو امیدوار کویت جانے کے خواہشمند ہیں وہ اپنے تمام کاغذات کے ہمراہ ہمارے آفس تشریف لاسکتے ہیں ، شکریہ* *مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارے دیے گئے نمبرز پر کال کریں* 053-3600860 0302-8492523 0302-8492524
Image from Peer Nazir & Sons Manpower Services Lic No 3643/Rwp Jobs Portal: *اسلام و علیکم امید ہے تمام صارفین خیریت سے ہونگے*  *کویت کے ٹیسٹ انٹر...
😂 🙏 😢 9

Comments