The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
June 16, 2025 at 01:22 AM
*وزیراعظم پاکستان کا نوجوانوں کے لیے اسپیشل انیشیٹو* نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) اور پاکستان ہوزری مینیوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (PHMA) کے باہمی اشتراک سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہائی ڈیمانڈ سکلز کے شعبہ جات میں انڈسٹری کے تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی مفت فنی تربیت کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ *مفت فنی تربیت کے شعبہ جات* * ٹیکسٹائل مرچنڈائزنگ * انڈسٹریل سٹیچنگ مشین آپریٹر * نٹنگ مشین آپریٹر * ٹیکسٹائل ڈائینگ اینڈ پرنٹنگ (ویٹ پروسیسنگ) * امپورٹ ایکسپورٹ اسسٹنٹ *تعلیمی قابلیت:* مڈل تا انٹرمیڈیٹ *عمر کی حد:* 18 تا 40 سال *آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ:* 20 جون 2025 *کلاسز کا آغاز:* 25 جون 2025 *ویب سائٹ:* https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in 🖥️ | *اس میں گھر بیٹھے آنلائن اپلائی کروانے کیلئے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:* 📱 | 03390804113 *For More Details:* https://rb.gy/87hy68 *Follow TCG Pakistan Channel:* https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C
Image from The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan: *وزیراعظم پاکستان کا نوجوانوں کے لیے اسپیشل انیشیٹو*  نیشنل ووکیشنل ای...
❤️ 👍 2

Comments