
The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
June 16, 2025 at 01:43 AM
🗣️ | *انٹرمیڈیٹ (12 کلاس) کے بعد غیر ملکی یونیورسٹیز میں انڈرگریجویٹ پروگرامز (BS, MBBS etc) میں ایڈمیشنز کیلئے HEC کی طرف سے چند غیر ملکی فلی فنڈڈ اسکالرشپز کی لسٹ:*
- Stipendium Hungaricum Scholarship - Europe
- CSC Type A Scholarship - China
- Morroco Government Scholarship
- Darussalam Government Scholarship
- Cuba Government Scholarship (Just For MBBS)
> ان اسکالرشپز میں اپلائی کرنے کیلئے *`HEC USAT`* کا دینا لازمی ہے.
> چونکہ یہ فلی فنڈڈ اسکالرشپز ہیں. اگر آپ ان میں سے کسی بھی اسکالرشپ میں سلیکٹ ہوجاتے ہیں، تو آپ کو *مفت ڈگری* کروانے کے ساتھ ساتھ، *ماہانہ وظیفہ، میڈیکل الاؤنس، ایئر ٹکٹ* وغیرہ کے *پیسے* بھی ملتے ہیں.
📌 | *`نوٹ:`*
اگر آپ نے انٹرمیڈیٹ (12 سالہ تعلیم) کرلی ہے اور HEC بیسڈ غیر ملکی اسکالرشپز کیلئے اپلائی کرنا ہے تو آپ کو *HEC USAT* دینا ہوگا.
👍
1