
Zia Geek
June 12, 2025 at 04:21 AM
نان فائلر اے سی والی مسجد نہیں جا سکتا
نان فائلر کو اہل نفاق میں سے تصور کیا جاوے گا
نان فائلر رشتہ دار کو صرف اوجھڑی دینے کی اجازت ہوگی
نان فائلر کے نکاح منسوخ اور ختنے دوبارہ کروانے کی تجویز
نان فائلر کو جمعہ مبارک نہیں کہا جاسکتا
نان فائلر کے لئے الگ قبرستان بنانے کی تجویز
نان فائلر کو وضو بھی گھر سے بناکر آنا ہوگا
نان فائلر پبلک واش روم میں بڑا پیشاب نہیں کر سکتا
نان فائلر سے بار بار پوچھا جائے گا آپ انسان ہیں یا نان فائلر؟
نان فائلر کو کوئی یہ نہیں کہے گا پائی جان سٹینڈ چُک لو
نان فائلر بائیک اور کار پر پیچھے بیٹھے گا
نان فائلر کی گاڑی میں ہارن لگانا منع ہے۔ منہ سے پاں پاں کرسکتا ہے
نان فائلر کو عید سے اگلے دن سسرال جانے کی اجازت نہیں ہو گی
نان فائلر عید الاضحٰی کی نماز دھوپ میں پڑھے گا
نان فائلر عید کی نماز پچھلی صفوں میں پڑھیں گے
😂
👍
😮
😢
14