ادب و مزاح
ادب و مزاح
June 14, 2025 at 05:36 PM
یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔ یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ 90 سال کی تھیں۔ ایک پراپرٹی ڈیلر نے موقع سے فائدہ اٹھانے کا سوچا کہ یہ اور کتنا جئیں گی۔ ان سے ایک معاہدہ کیا کہ وہ انہیں ہر ماہ 2500 ڈالر ادا کرے گا اگر وہ اپنے مرنے کے بعد اسے اپارٹمنٹ کا مالک بنانے کا معاہدہ کر لے ۔ وہ مان گئیں۔۔۔ قسمت کو دیکھیں۔ پراپرٹی ڈیلر 26 سال تک وہ رقم ادا کرتا رہا۔ جو اپارٹمنٹ کی قیمت کے دوگنا بنتی ہے۔۔۔ لیڈی جین اپنی 116 ویں سالگرہ منا رہی ہیں جبکہ پراپرٹی ڈیلر کا پچھلے ماہ انتقال ہو گیا۔ بعض اوقات زیادہ سیانا بننا بھی گھاٹے کا سودا ثابت ہوتا ہے... 😁 🧑‍⚖️
Image from ادب و مزاح: یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔ یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ ...
😂 2

Comments