
Success With Mr.Afridi Official
June 15, 2025 at 02:47 PM
*سندھ میں سرکاری کالج کے داخلے شروع ہو گئے ہیں، داخلوں کے لیے رجسٹریشن Online کروائی جائے گی جس کی آخری تاریخ 15 جولائی ہے، آنلائن رجسٹریشن seccap کی ویب سائٹ پر کروائی جائے گی جس کا لنک نیچے موجود ہے،*
لنک : https://seccap.dgcs.gos.pk/#/
*داخلہ فارم بھرنے سے پہلے پالیسی کو جاننا لازمی ہے پالیسی کو جاننے اور SECCAP کی تمام معلومات کے لیے نیچے دیے گئے ویڈیو کے لنک پر کلک کریں،*
لنک: https://youtu.be/XaQcbFhnhn0?si=j1-HdoW7xhVhitCc
👍
2