JobsAlert (Jobs in Pakistan)
June 16, 2025 at 08:41 AM
جو کے فرعون بنے بیٹھے ہیں، وہ یاد رکھیں کہ طاقت ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتی۔ اللہ نے فرعون کو بھی اس کے غرور سمیت غرق کر دیا تھا۔ وقت آنے پر اللہ ظالموں کو پکڑتا ہے، اور اُس کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے۔
❤️
👍
💯
❤
😢
🙏
🫀
✅
😮
🤲
998