.... بدلاؤ ضروری ہے ....
.... بدلاؤ ضروری ہے ....
June 20, 2025 at 06:51 AM
*محترم!* آپ تمام، واٹس ایپ چینل سے تو بخوبی واقف ہی ہوں گے۔ مزید اہم اضافہ آپ کی معلومات کے لیے ہم یہ کرنا چاہتے ہیں کہ واٹس ایپ چینل کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ واٹس ایپ چینل کے نئے فالوورز کو چینل پر موجود پرانی سبھی پوسٹس دیکھنے کے لیے مل جاتی ہیں۔ ( چونکہ یہ خصوصیت واٹس ایپ گروپ میں موجود نہیں) واٹس ایپ چینل پر صرف فالوورز کی تعداد ہی آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس پر موجود کسی بھی فالوور/ ممبر کا نمبر یا نام دِکھایا نہیں جاتا اور دیکھا نہیں جا سکتا جو کہ بالکل محفوظ ہے۔ کیونکہ کوئی بھی آپ کا نمبر نہیں دیکھ سکتا۔ (اکثر خواتین/ سرپرستوں کی فکریں یہی ہوتی ہیں کہ کس طرح غیر ضروری دوستی سے تحفظ ہو، اور کسی اجنبی کو اپنا نمبر یا نام نہ پہنچے۔) اب بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہمیں بھی اپ ڈیٹ ہونا بھی لازمی ہے۔ کیونکہ "بدلاؤ ضروری ہے"۔ اسی لحاظ سے آپ تمام اساتذہ، طلباء، سرپرست، والدین، مفکرین، محققین، مدرسین، معلمین، منتظمین اور ان تمام خواتین و حضرات کے لیے `بدلاؤ ضروری ہے تعلیمی چینل` سے جڑنے کی اپیل کی جاتی ہے، جس میں روزانہ مختلف کارآمد تعلیمی مواد سے آپ فایدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعلیمی سرگرمیاں ای-کنٹینٹ (ڈیجیٹل مواد) جدید طرز تعلیم، نت نئی تعلیمی تکنیک انٹرایکٹیو مواد (تمام مضامین اور جماعتوں کے لیے) تعلیمی ویڈیوز تعلیمی آڈیو / بروڈ کاسٹ /پوڈ کاسٹ تعلیمی کارآمد تصاویر اسکول/کالج کے لیے فائلس تعلیمی ایپس/ سافٹ ویئرس تعلیمی ویب سائٹ اور لِنک جانچ / ٹیسٹ/ کوئز / مقابلے مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے رہنمائی سرکاری حکم نامے، معیاری دستاویزات /فارمیٹ دِکشا ایپ رہنمائی نِشٹھا ایپ رہنمائی »سوادھیایے رہنمائی ٹریننگ سے متعلق مددگار معلومات و رہنمائی اس کے علاوہ مزید تعلیمی خدمات۔ یہاں کلک کر کے چینل میں شامل ہوجائیے۔ اور فالو Follow کیجیے۔ *Click*👇 https://bit.ly/46hlRbM یا پھر اس میسیج کے نیچے آپ *View Channel* کا بٹن دیکھ رہے ہوں گے اس پر کلک کریں اور *Follow* کیجیے۔ آپ سے درخواست ہے کہ تمام اساتذہ، طلباء، والدین، سرپرست اور ذمہ داران تک یہ پیغام ضرور پہنچادیں۔ مزید معلومات کے لیےبدلاؤ ضروری ہے﴿اردو زبان کی سب سے معروف اور مقبول ترین﴾ ویب سائٹ سے مستفیض ہو سکتے ہیں۔ www.BadlaoZaruriHai.com

Comments