
✫اچــھـی اور ســچـی بــاتــیـں✫🤲🏻◆☜ Àᴄᴄʜɪ ᴀᴏʀ ꜱᴀᴄᴄʜɪ ʙᴀᴛᴇɴ ᴄʜᴀɴɴᴇʟ꧁
June 17, 2025 at 06:09 AM
╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
﷽
💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
◆☜(۵۵) سوال:ــــــ اس نئے مدعی کے کفریہ عقائد کی چند مثالیں بتائیے؟
◆☜ جواب:ــــــ اس کا دعوی ہے کہ وہ خود مہدی آخر الزماں اور عیسی ابن مریم ہے، عیسی علیہ السلام ابن مریم کی دوبارہ پیدائش کا قائل اور نزول من السماء کا منکر ہے ، ہوائی جہاز کو دجال کا گدھا بتاتا ہے اور ضروریات دین میں منگھڑت تاویل کر کے اس کو دین منواتا ہے۔
◆☜(۵۶) سوال:ــــــ جھوٹے مدعیان مہدویت و مسیحیت کے متبعین کا شرعی حکم کیا ہے؟
◆☜ جواب:ــــــ مرزا قادیانی، بہاء اللہ ایرانی یا نئے جھوٹے مدعی اور ان سب کے متبعین کے کفر پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے، ان سے رشتہ ناطہ اور اپنی مساجد، مجالس، مقابر وغیرہ کو پاک رکھنا چاہئے۔
◆☜(۵۷) سوال:ــــــ شیعوں کے کچھ مشہور فرقوں کے نام بتائیے؟
◆☜ جواب:ــــــ شیعوں میں بے شمار فرقے ہیں اُن میں مشہور تین ہیں، فرقہ امامیہ اثنا عشریہ، فرقہ اسماعیلیہ، فرقہ زیدیہ۔ یہ سب بارہ اماموں کو مانتے ہیں اور منصب امامت کو منصب نبوت سے بڑا درجہ دیتے ہیں۔ اپنے آخری مزعومہ امام محمد بن حسن عسکری کو مہدی غائب مانتے ہیں۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
👇🏻 🪀✓ 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 channel꧁
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
https://whatsapp.com/channel/0029VafhCT6KrWQpNz9Lf42c