
✫اچــھـی اور ســچـی بــاتــیـں✫🤲🏻◆☜ Àᴄᴄʜɪ ᴀᴏʀ ꜱᴀᴄᴄʜɪ ʙᴀᴛᴇɴ ᴄʜᴀɴɴᴇʟ꧁
June 20, 2025 at 01:38 AM
╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
﷽
💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
◆☜(۶۱) سوال:ــــــ چکڑالوی فرقہ کے اسلام مخالف عقائد کیا ہیں؟
◆☜ جواب:ــــــ نبوت کو جاری مانتا ہے، اوقات نماز صرف چار ہیں، اذان ممنوع ہے، وضوء میں صرف ہاتھ منہ دھونا اور سر پیر کا مسح کرنا ہے۔ قبلہ پورب و پچیم دونوں طرف ہے، تہجد و فجر پورب منہ کر کے پڑھی جائے۔ (نعوذ باللہ منہ)
◆☜(۶۲) سوال:ــــــ ہندو کسے کہتے ہیں؟
◆☜ جواب:ــــــ جس شخص کا کوئی خاص عقیدہ اور کوئی مخصوص مذہبی عمل نہ ہو اس کو ہندو۔ کہتے ہیں۔ گویا ہندومت زندگی بسر کرنے کا ایک ایسا طریقہ ہے جس میں عقائد میں آزادی اور اعمال میں مقامی وملکی رسوم و رواج کی پابندی پائی جاتی ہے
◆☜(۶۳) سوال:ــــــ ہندو مذہب کے کچھ مشہور اسلام مخالف عقائد کا تذکرہ کیجئے؟
◆☜ جواب:ــــــ تناسخ اور پنر جنم یعنی بار بار پیدا ہونا، حلول یعنی خدا کا ہر چیز میں سرایت کرنا، اسی لیے ہندو مورتی پوجا کے بھی قائل ہیں، ہر کام کا الگ الگ خدا تسلیم کرنا وغیرہ بے شمار کفریہ عقائد ہیں لیکن ان عقائد کے لیے بھی ان کے پاس کوئی اصول نہیں ہے۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕
https://whatsapp.com/channel/0029VafhCT6KrWQpNz9Lf42c
🌸
1