
Ammad Ali
June 14, 2025 at 01:36 PM
*ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا؛*
*پسند اور محبت میں کیا فرق ہے؟*
*بزرگ نے جواب دیا:*
*آپ ایک پھول دیکھتے ہو اور اسے توڑ کر اپنے پاس رکھ لیتے ہو، یہ پسند ہے۔*
*اگر آپ اس پھول کو روزانہ پانی دیتے ہو اور اس کا خیال رکھتے ہو تو یہ محبت ہے۔ ✨♥️*

❤️
👍
🙏
😂
😢
44