
Ammad Ali
June 16, 2025 at 02:48 PM
*یہ انسان کے اپنے اختیار میں ہے کہ وہ اپنے دل کو دوسروں کے لیے کتنا خوبصورت بناتا ہے....*
*چاہے تو اخلاص کے رنگوں سے بھر دے،🌻*
*چاہے تو حسد اور بغض سے کالا کر دے.🖤*

❤️
👍
🙏
😂
30