سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع 
چینل۔2
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع چینل۔2
June 18, 2025 at 06:29 PM
مدینہ میں موجود الیکٹریشن حضرات کے لیے فوری ضرورت جو بھائی مدینہ منورہ میں موجود ہیں اور الیکٹریشن کا کام جانتے ہیں، ان کے لیے خوشخبری ہے۔ 📍 کام کی جگہ: جدہ ائیرپورٹ 🚗 مدینہ سے آج ہی گاڑی روانہ ہوگی 💰 تنخواہ: 12 ریال فی گھنٹہ 🏠 رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے فری ہوگی 🍽️ کھانے کا انتظام آپ کو خود کرنا ہوگا جن حضرات کو یہ کام منظور ہے، اور وہ مدینہ میں موجود ہیں، وہ فوری طور پر اپنا اقامہ اور فون نمبر درج ذیل نمبر پر ارسال کریں۔ ⏳ کام فوری ہے، دیر نہ کریں! 0575117862 ابرار علی👉 0574643258 ابرار علی 👉 وہی لوگ رابطہ کریں جو مدینے میں موجود ہیں کیونکہ مدینے سے اج ہی گاڑی جانی ہے اور اج ہی ڈیوٹی سٹارٹ ہو جائے گی سیفٹی کلاس ہونے کے بعد
😂 3

Comments