
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع
چینل۔2
June 19, 2025 at 04:08 AM
اسلام علیکم
بھائی مجھے مکہ حرم شریف کے لئیے لیبر چاہیے
2000 ریال سیلری ہے
کھانے کا 250 ریال الگ سے ہوں گے
صبح 7 سے 5 بھجے تک ڈیوٹی
روم ٹرانسپورٹ ہمارا ہو گا
سیلری 35 دن بعد ملے کی
اقامہ بڑا اور ویلڈ ہونا چاہیے
ایک سال کا کام ہے
فالتو میسج کا جواب نہیں ملے گا
بس ابشر سے اقامہ اپنا موبائل نمبر لکھ کر سینڈ کریں
واٹسپ صرف
0557394138

👍
❤️
🙏
7