سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع 
چینل۔2
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع چینل۔2
June 19, 2025 at 08:21 AM
السلام علیکم ہمیں ریا ض 10 نمبر میں ٹائل کا ٹھیکیدار چاہیے جس کے پاس اپنے بندے ہوں کام کمپنی کا ہے کام میٹر کے حساب سے دے رہا ہے اگر کھانا پینا ٹرانسپورٹ رہائش کمپنی دے گا تو 18 ریال میٹر اور اگر اپنا ہوگا ٹھیکیدار کا تو 20 ریال میٹر ہوگا کام بہت ہے ایک ہزار میٹر کے بعد پیسہ ملے گا اور درمیان میں خرچے کا پیسہ ملے گا مشکل نہیں ہے0573436657whatsap no call 🤙.
👍 😂 4

Comments