
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع
چینل۔2
June 20, 2025 at 10:06 AM
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمیں طائف میں سولر کے کام کے لیے40 لیبر کی ضرورت ہے 2400 ریال تنخوا روم کمپنی دے گی کھانا لیبر کا اپنا ہوگا پہلی سیلری 45 دن بعد 10 گھنٹے کام ہو گا اگر کسی کو کام کی ضرورت ہوتو ھم سے رابطہ کرے اللہ تبارک وتعالی ہم سب کو اپنی آفیت میں رکھے آمین
نوٹ۔چھوٹے اقامہ والے رابطہ نہ کریں شکریہ
Contact No .0550354011
😢
🙏
👍
8