سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع 
چینل۔2
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع چینل۔2
June 20, 2025 at 10:45 AM
یہ اشتہار ALtaj Alraqi کمپنی کا ہے، جو کہ CRCC کے ساتھ جدہ ایئرپورٹ میں سب کنٹریکٹر کے طور پر کام کر رہی ہے۔ اشتہار میں درج تفصیلات درج ذیل ہیں: 📅 تاریخ: 19/6/2025 👷 ضرورت ہے: 25 کیبل ٹرے ٹیکنیشنز جنہیں کام مکمل طریقے سے آتا ہو۔ ✅ شرائط: اقامہ بڑا اور کارآمد ہو فی گھنٹہ اجرت: 13 سعودی ریال روزانہ 10 گھنٹے ڈیوٹی رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے فری کھانے کا بندوبست خود کرنا ہوگا (کمپنی ہر ہفتے 100 ریال دے گی جو بعد میں تنخواہ سے کاٹ لیے جائیں گے) 💰 تنخواہ: پہلی تنخواہ 45 دن بعد اس کے بعد ماہانہ بنیاد پر تنخواہ "صرف وہ افراد رابطہ کریں جو واقعی کام کرنے کے خواہش مند ہوں۔ وقت ضائع کرنے والے افراد براہِ کرم رابطہ نہ کریں 📞 رابطہ صرف واٹس ایپ پر: 0548240361

Comments